Hakeem tariq mehmood chughtai biography

  • Hakeem tariq mehmood chughtai biography
  • Hakeem tariq mehmood chughtai biography wife!

    Ubqari®

    شجرہ ٔ نسب

    شیخ الوظائف حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم العالیہ ‘بن حکیم محمدرمضان چغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن درویش حاجی اللہ بخش چغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن درویش مفتی حاجی فتح محمدچغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن درویش ولی محمدچغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن درویش عبدالحق چغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن درویش فیض محمد چغتائی رحمۃ اللہ علیہ بن صوفی غلام محمدچغتائی رحمۃ اللہ علیہ۔

    آباؤ اجداد کا مختصر تعارف



    درویش پیر عبدالحق چغتائی رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے کا نام درویش ولی محمد چغتائی رحمۃ اللہ علیہ تھا۔آپ رحمۃ اللہ علیہ عالم ہونے کےساتھ ساتھ سلسلہ قادریہ کے عظیم صاحبِ نسبت بزرگ بھی تھے۔ سماجی و فلاحی کاموں میں خصوصی دلچسپی رکھتے تھے اور اس حوالے سے آپ رحمۃ اللہ علیہ کی عوامی‘ فلاحی اور سماجی خدمات اتنی زیادہ ہیں کہ ان کو ذکر کرنے کے لئے مستقل مضمون کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے خاندانی ذیلی نسبت ’’آلِ ولی‘‘ بھی لکھی جاتی ہے۔ تفصیلات کے لیے شیخ الوظائف کی کتاب ’’میراخاندانی پس منظر‘‘ عبقری مطبوعات کی چھپی ہوئی